Munir Alam

​ ​شاہ محمد منیر عالم صاحب گزشتہ تقریبًا ۲۰ سالوں سے بحیثیت 'کنوینر سندھ' پاکستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ساتھ منسلک ہیں اور سندھ بھر میں تعلیم و تدریس اور سماجی خدمت کا پرچم بلند کیے ہوئے ہیں۔ پاکستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن، اسلام آباد ایک ایسا معتبر ادارہ ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے پورے ملک میں اساتذہ کی فلاح و بہبود اور بالخصوص یتیم اور معذور بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے گراں قدر خدمات انجام دے رہا ہے۔

Munir Alam