سیاحت
تعارف
Editorial Desk

پاکستان کا سفر اور سحر: انجینئر عبید اللہ کیہر کے ساتھ سیاحت کی رنگا رنگ دنیا

پاکستان کا سفر اور سحر: انجینئر عبید اللہ کیہر کے ساتھ سیاحت کی رنگا رنگ دنیا پاکستان کو ایک نئے زاویے سے دیکھنے کا سفر پاکستان کو عام طور پر اس کے بلند پہاڑوں، خوبصورت وادیوں، جھیلوں، صحراؤں اور تاریخی مقامات کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ لیکن کیا سیاحت صرف کسی خوبصورت مقام پر پہنچنے، چند تصاویر بنانے اور واپس آنے کا نام ہے؟ شاید نہیں۔ حقیقی سفر میں تجسس، جستجو، لوگوں سے ملاقات، مقامی ثقافت، تاریخ، کھانے، راستوں اور ان اچانک پیش آنے والے واقعات کی بھی اہمیت ہوتی ہے۔ اس چار اقساط پر مشتمل گفتگو میں پاکستان میں سیاحت کے مختلف پہلوؤں پر بات کی گئی ہے۔ گفتگو میں یہ سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ

« مزید پڑھیے
ناکامی
کالم
Editorial Desk

ناکامی سے مت ڈریے، شاید آپ کامیابی سے صرف ایک قدم دور ہیں

ناکامی سے مت ڈریے، شاید آپ کامیابی سے صرف ایک قدم دور ہیں کیا خبر، جس ناکامی سے آپ آج ٹوٹے ہوئے ہیں، وہی کل آپ کی کامیابی کی پہلی سیڑھی ثابت ہو؟ ہم اکثر ناکامی کو اختتام سمجھ لیتے ہیں۔ ایک نوکری نہیں ملی تو خواب چھوڑ دیا، کاروبار میں نقصان ہوا تو دوبارہ کوشش نہ کی، امتحان میں ناکام ہوئے تو خود کو دوسروں سے کم سمجھ لیا۔ لیکن سچ یہ ہے کہ ہمیں ناکامی سے زیادہ لوگوں کے فیصلے کا خوف ہوتا ہے۔ ہمیں ڈر لگتا ہے کہ اگر ہم ناکام ہوگئے تو لوگ کیا کہیں گے؟ اور یہی خوف بہت سے خوابوں کو جنم لینے سے پہلے ہی مار دیتا ہے۔ ناکامی کامیابی کی دشمن نہیں،

« مزید پڑھیے
ریاست
کالم
Sohail Yaqoob - سہیل یعقوب

ریاست ماں ہوتی ہے

ریاست ماں ہوتی ہے! ​لفظ ماں سنتے ہی کانوں میں لوریاں گنگنانے لگتی ہیں اور دل میں محبت کا ایک سمندر موجزن ہوجاتا ہے، کیونکہ ماں محض ایک رشتہ نہیں، ایک جذبہ، ایک تحفظ اور ایک ایسی پناہ گاہ کا نام ہے جہاں انسان خود کو محفوظ محسوس کرتا ہے۔ ​کیا ریاست بھی ماں ہوسکتی ہے؟ ​ریاست اس دھرتی کا نام ہے جس پر ہم نے جنم لیا ہو یا جسے ہم نے اپنا وطن تسلیم کیا ہو۔ یقیناً دھرتی ماں ہی ہوتی ہے، اسی لیے اس کے بیٹے اس کی حفاظت کے لیے ہر وقت جان ہتھیلی پر لیے پھرتے ہیں۔ اس پر میلی نظر ڈالنے والے کے سامنے ڈٹ جاتے ہیں اور اگر اس راہ میں جان بھی

« مزید پڑھیے
سجاد خان
تعارف
Tasnim Farooqui - تسنیم فاروقی

Life Story Of Mohammad Sajjad Khan

محمد سجاد خان سے خصوصی گفتگو محمد سجاد خان ایک ایسے لکھاری ہیں جنہوں نے عملی زندگی کا بڑا حصہ ملازمت اور فنی شعبے میں گزارنے کے بعد کتاب نویسی اور کرکٹ کی تاریخ کو محفوظ کرنے کا کام شروع کیا۔ ان کی کتابیں ’’جاوید میانداد، کرکٹ کا فیلڈ مارشل‘‘ اور ’’کپتان سے کپتان تک‘‘ پاکستانی کرکٹ کی تاریخ، اس کے کرداروں اور بدلتے ہوئے مزاج کو سمجھنے کی ایک منفرد کوشش ہیں۔ صوابی سے کراچی تک: ایک دلچسپ خاندانی سفر محمد سجاد خان کا خاندانی تعلق صوابی سے ہے۔ ان کے دادا برطانوی ہندوستانی فوج میں خدمات انجام دیتے رہے اور دوسری جنگِ عظیم کے دوران برما کے محاذ پر بھی رہے۔ بعد ازاں خاندان کراچی منتقل ہوا، جہاں

« مزید پڑھیے
مطالعہ
کالم
Tasnim Farooqui - تسنیم فاروقی

مطالعہ کا اصل مقصد کیا ہے؟

مطالعہ کا اصل مقصد کیا ہے؟ آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ کتابوں کا دور ختم ہو رہا ہے، لوگ کتابیں نہیں پڑھتے، لوگ مطالعہ نہیں کرتے۔ پہلی بات یہ سمجھ لیجیے کہ مطالعے کی تین قسمیں ہوتی ہیں: ایک ہوتا ہے ٹالو مطالعہ، ایک ہوتا ہے گمراہ کن مطالعہ، اور ایک ہوتا ہے کماؤ مطالعہ۔ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی امیج پر کلک کریں ٹالو مطالعہ کیا ہے؟ ٹالو مطالعہ تو وہ ہے جو بلا مقصد، آپ سے وقت گزارنے کے لیے کیا جائے۔ کوئی اخبار، رسالہ، افسانہ یا ناول شروع کر دیا، حاصلِ محصول جس کا کچھ بھی نہیں ہے۔ ہاں، وقت گزر رہا ہے۔ تو ایسا مطالعہ اگر نہ بھی ہو تو کوئی فرق

« مزید پڑھیے
کالم
Bushra Tasneem

حجاب ایک رومانی تصور

حجاب ایک رومانی تصور حجاب: جستجو، دریافت اور کشش کا فلسفہ انسان کو اللہ رب العزت نے دریافت، جستجو، تلاش کی فطرت کے ساتھ پیدا کیا ہے، اور اس فطرت کے مطابق ہی دنیا بنا کر اس کے سامنے رکھ دی ہے۔ کائنات کے راز تلاش کرنے کے سارے وسائل اسے مہیا کر دیے۔ عقل و فہم کے ساتھ دل کی دولت، بصارت کے ساتھ بصیرت عطا کی، اور ان کی بدولت تسخیرِ کائنات کی کھلی اجازت دے دی۔ اختیار و انتخاب بھی ودیعت کر دیا۔ اس میں جو پُرکشش چیز ہے، وہ کسی چھپے راز کو دریافت کرنا اور اس اصل تک پہنچنا ہے جو پوشیدہ رکھی گئی ہے۔ «سَخَّرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ» کی مہم ایسی ہے کہ جب تک

« مزید پڑھیے
پاکستان
کالم
Tariq Hasany

پاکستان کی اصل بیماری اور اس کی جڑ

پاکستان کی اصل بیماری اور اس کی جڑ انیس سو اسی کی دہائی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ امیر العظیم جامعہ کراچی تشریف لائے۔ وہ مارشل لا دور میں جیل سے رہائی کے بعد ملک کی طلبہ برادری سے رابطے کی مہم پر تھے۔ جامعہ کراچی کی آرٹس لابی میں طلبہ کے ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے طلبہ کی جمعیت پر بھرپور اعتماد کا شکریہ ادا کیا اور ملکی اور بین الاقوامی سیاست پر گفتگو کی۔ اس کے ساتھ ہی اس وقت کے ملٹری آمر جنرل ضیاء الحق کے بارے میں ایک بہت ہی تاریخی جملہ کہا۔ یہ جملہ مجھے آج 40 سال سے زائد گزرنے کے باوجود بھی یاد ہے۔ انہوں نے بتایا

« مزید پڑھیے
ناکامی
کالم
Azhar Azmi

آتے ہیں ” عیب ” سے یہ مضامیں خیال میں

وہ مسخرائے اور بولے ” آتے ہیں ” عیب ” سے یہ مضامیں خیال میں ” جب سے آر سی مصحف ہوا ہے روئے جا رہی ہیں اظہر عزمی دوستی اور باری صاحب کا اندازِ بیاں کہتے ہیں بے Loss دوستی کو زمانے گزر گئے مگر ہمارے دوست باری ایسے نہیں ۔ سب کی باری باری ، باری لگتے ہیں ۔ لفظ میں ایک دو حروف آگے پیچھے کر کے دوستی کا اگلا پچھلا حساب کر دیتے ہیں ۔ طبیعت میں عجیب سا اجاڑ اور گنوار پن ہے ۔ لہجہ کرخت اور بات سخت ہے مگر بات دل کو لگتی اور کبھی بہت چھبتی ہے ۔ اگر آپ ہڑ ہڑ کا مربہ کھاتے ہیں تو آدھے گھنٹے تک دماغی گڑبڑ

« مزید پڑھیے

چند چنیدہ تحریریں

ہمارے چینل کی پسندیدہ ویڈیوز

Banker

کامیابی کی وہ پوشیدہ داستان جو کتابوں کے صفحات میں نہیں ملتی۔
بینکاری کی دنیا کے ان رہنماؤں کی سوچ، جو مارکیٹ کا رخ بدل دیتے ہیں۔ بچپن کے وہ سبق اور خاص حکمتِ عملی، جس نے انہیں بلندیوں تک پہنچایا۔آئیے جانتے ہیں وہ راز، 

Corporate Leader

عام پاکستانیوں کی وہ غیر معمولی محنت، جس نے کارپوریٹ دنیا کو حیران کیا۔ برسوں کی مشقت سے حاصل کردہ وہ دانش، جو صرف تجربہ کاروں کو ملتی ہے۔ذہانت اور بصیرت کے وہ قیمتی موڑ، جنہوں نے ناممکن کو ممکن بنا دیا

 

یونیورسٹی کی وہ ناقابلِ فراموش راتیں، جنہوں نے زندگی میں لڑنا سکھایا۔سابق طلبہ رہنماؤں کی زبانی، بچپن کی مضبوط بنیادوں سے کٹھن موڑ تک کا سفر۔ جدید دنیا کی پیچیدگیوں کو سمجھنے اور منزل پانے کے وہ ان کہے حقائق۔

جانیے ان معروف ادیبوں اور شاعروں کے بارے میں، جنہیں دنیا صرف ان کی تحریروں سے جانتی ہے۔ ​ان عظیم مفکروں کے ماضی کے وہ بند دروازے، جو پہلی بار آپ کے سامنے کھلنے جا رہے ہیں۔ ​ایک عام انسان کے اندر سے ایک انقلابی قلم کار کے جنم لینے کی وہ ان کہی داستان جس نے اپنی سوچ سے لاکھوں دلوں کو اپنی مٹھی میں لیا۔

کتاب اور صاحب کتاب

کتاب اور صاحب کتاب کتاب اور صاحب کتاب کتاب اور صاحب کتاب

کتابوں کے آئینے میں کتابوں کے آئینے میں کتابوں کے آئینے میں

ذکر کتاب تاثرات – اقتباسات ذکر کتاب تاثرات – اقتباسات ذکر کتاب تاثرات – اقتباسات

Banker

کامیابی کی وہ پوشیدہ داستان جو کتابوں کے صفحات میں نہیں ملتی۔
بینکاری کی دنیا کے ان رہنماؤں کی سوچ، جو مارکیٹ کا رخ بدل دیتے ہیں۔ بچپن کے وہ سبق اور خاص حکمتِ عملی، جس نے انہیں بلندیوں تک پہنچایا۔آئیے جانتے ہیں وہ راز، 

کیا آپ اپنی تحریر شائع کرانا چاہتے ہیں؟