Muhammad Yasser Arafat Muslim - محمد یاسرعرفات مسلم

محمد یاسرعرفات مسلم کالم نگار اور مصنف ہیں جو محقق، ادیب اور دانشور محمد اختر مسلم مرحوم کے صاحبزادے ہیں - ان کے کالم اور مضامین قومی اخبارات ،جرائد و رسائل اور ہم سب ڈاٹ کام پر باقاعدگی سے شائع ہوتے ہیں- ان کی تحریریں اور کالم مختلف موضوعات پر مبنی ہوتے ہیں، جن میں سیاست، معیشت، سماجی مسائل، مذہبی موضوعات اور کتابوں کا تعارف شامل ہے-

Muhammad Yasser Arafat Muslim - محمد یاسرعرفات مسلم