دیپک آشا (دھرم کمار): حیات و خدمات
ابتدائی حالات اور ہجرت
26 نومبر دھرم کمار (دیپک آشا) جنم ہوا۔ دیپک آشا 1919 میں ٹنڈو آدم میں پیدا ہوئے، آپ فلم ڈائریکٹر، اداکار اور مصنف تھے۔ آپ کا اصل نام دھرم کمار ہے۔ آپ کے قیام پاکستان کے بعد ھندوستان ہجرت کی اور بمبئی میں رہائش اختیار کی ۔ آپ نے ہندوستان میں ابنا سمیت کئی قابل ذکر سندھی اور ہندی فلموں کی ہدایت کاری کی تھی۔ 1958)، جلتے دیپ اور گھمنڈی اور اد اکاری کی۔
جھو لے لال (1964)، لاڈ لی (1966)، شال دھیار نہ جمن (1968) میں بھی انہوں نے کئی ڈراموں میں ادکاری کی، جن میں کشن شیدائی کے لکھے ہوئے جئے کشن اور دیپ مفلس کے لکھے ہوئے کام شامل ہیں۔ کے لیے گانا سندھی دیپک آشا کا انتقال 28 جولائی، 1993 کو ہوا۔ آپ کی خدمات کے اعتراف میں بمبئی میونسپل کارپوریشن نے 31 جنوری، 1999 کو گرو گوبند سنگھ اور ایس بی ایس مارگ، ملنڈ کالونی، مولنڈ (ڈبلیو) کے سنگم کے قریب شری دیپک آشا چوک کا افتتاح کیا۔۔ آپ کی 4 بیٹاں اور 2 بیٹے ہیں ۔

Daughter – Meera Bhagwandas Merwani
Daughter – Jyoti Lachhmandas
Daughter – Daya Rawtani
Daughter – Anu Bachani
Son – Jiwan Tolani
Son – Haresh Deepak Asha Tolani
فلمی کریئر اور خدمات
بطور ڈائریکٹر سندھی فلمیں
Abana 1958
Jhulelal 1964
Shal Dhiyar Na Jaman 1968
Raat Hika Toofan Ji 1969
بطور ڈائریکٹر ہندی فلمیں
Jalte Deep – Director / Screenwriter /Story Writer (1950)
Ghamand – Director / Screenwriter (1955)
Chali mein Sasural
Sarfaroosh
Mein aur mera bhai
Road no. 303
Ek saal pehile
Rustam kaon
Captain Sheeru
Son of Hakim Tai
Diwali Ki Raat – Director (1956)
بطور ڈائریکٹر پنجابی فلمیں
Papi tare aneek
Dhaaj
Jindiri Yaar di
Sukhi Parivar
Fauji chacha
Chhala
Vilayati Babu
اداکاری کے جوہر
Jhulelal (1964)
Ladili (1966)
Shal Dhiyar Na Jaman (1968)
Insaaf Kithe Aa (1960)
اس قسم کے مزید بلاگز پڑھنے کے لئے نیچے دی گئی امیج پر کلک کریں
-
View all postsشیخ عاطف علی
مورخ، محقق اور مٹی کے نبض شناس
ٹنڈو آدم (ضلع سانگھڑ) سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شیخ عاطف علی تاریخِ سندھ کے ایک معتبر محقق ہیں۔ آپ نے سندھ کے قدیم دارالحکومت 'المنصورہ' اور وہاں کے تاریخی سکوں پر گراں قدر تحقیق کی ہے، جس پر آپ کے 5 سے زائد مستند مقالات شائع ہو چکے ہیں۔
سرزمینِ سندھ کی عظمتِ رفتہ کو اجاگر کرنے کے لیے آپ آج کل ٹنڈو آدم کی تاریخ کو یکجا کرنے کے مشن پر ہیں، اور اس موضوع پر آپ کی 50 سے زائد تحقیقی اقساط سوشل میڈیا پر قارئین کی توجہ کا مرکز بن چکی ہیں۔ آپ کا قلم وقت کی دھول میں کھو جانے والے تاریخی خزانوں کو ایک بار پھر زندہ کرنے کا ہنر جانتا ہے۔Recent Posts




