معین الدین عقیل

ڈاکٹر منظور احمد

یادگار دن ،یادگار لوگ :ڈاکٹر منظور احمد

جامعہ کراچی کا سنہرا دور اور ڈاکٹر منظور احمد کی عالمانہ شخصیت تعلیمی اداروں کا ماضی: نظم و ضبط اور تہذیب کا گہوارہ وہ بھی کیا دن تھے کہ زندگی ایک نظم و ضبط میں گزر رہی تھی، ہر طرف اپنے اطراف ایک تہذیب و شائستگی، اخلاق و مروت اور فروغِ علم و دانش کی […]

یادگار دن ،یادگار لوگ :ڈاکٹر منظور احمد Read More »

خورشید

پروفیسر خورشید احمد: سنجیدگی، علمیت اور فکری انقلاب کی ایک منفرد مثال

تعارف: سنجیدگی اور فضیلت کا پیکر علمیت و فضیلت کے ساتھ ساتھ اگر کسی انسان میں سنجیدگی و متانت بھی کوٹ کوٹ کر بھری ہو اور ہر محفل و صحبت میں ہر ہر لمحہ اس کا اظہار بھی ہوتا رہے تو اس شخص میں چاہے کیسے ہی اوصاف موجود ہوں وہ أولا” اپنے اسی وصف

پروفیسر خورشید احمد: سنجیدگی، علمیت اور فکری انقلاب کی ایک منفرد مثال Read More »

حلیم انصاری

قطعات اور قطعات

حلیم انصاری صاحب سے تعارف اور ربطِ خاص حلیم انصاری صاحب سے کوئی بہت دیرینہ ربط و تعلق میرا نہیں ہے، بس حالیہ چند سالوں کی بات ہے جب ان کی تازہ ترین تخلیقات: ‘فکری نورنگیاں’ اور ‘عقیدت کے موتی’ نے مجھے ان کی جانب متوجہ کیا۔ اس میں خود ان کی عنایت و مہربانی

قطعات اور قطعات Read More »

منفرد تخلیق

ایک منفرد ومثالی تخلیق

ایک منفرد ومثالی تخلیق – ڈاکٹر معین الدین عقیل انسانی ذہن کس قدر ذرخیز اورقابلِ رشک ہے کہ ہر آنے والے نت نئی تخلیقات اور ایجادات کا محرک یا سبب بنتا رہتاہے اور اس کی یہ کردار کبھی تھکتایا رکتا بھی نہیں بشارت حسین وقار صاحب کی ایک بے مثال اور منفرد تخلیق ایک حالیہ

ایک منفرد ومثالی تخلیق Read More »

(Devotion) عقیدت کے موتی، ایک تاثر

(Devotion) عقیدت کے موتی، ایک تاثر  ڈاکٹر معین الدین عقیل ان چند دنوں میں مجھے جو خوش کن اور خوش گوار تجربات میسر آءے ہیں ان میں ایک دل نشیں تجربہ عزیزم محمد حلیم انصاری سے ان کے یکے بعد دیگرے دو مسودات کا دیدار اور انھیں اشاعت کے لیے تیار ہوتا ہوا دیکھنا بھی

(Devotion) عقیدت کے موتی، ایک تاثر Read More »

ہم کام کو عشق سمجھتے تھے: ڈاکٹر فیاض عالم کی جہدِ مسلسل کی

ہم کام کو عشق سمجھتے تھے: ڈاکٹر فیاض عالم کی جہدِ مسلسل کی داستان ​کام ،کام اور کام، جس سے زندگی بنتی بھی ہے اور یہ اس تواتر یا تسلسل سے نہ ہو تو زندگی بگڑتی بھی ہے یا یہ سُکڑ بھی جاتی ہے اورفروغ نہیں پاتی اور انسان ناکارہ ہوکر رہ جاتاہے! فاضل مصنف

ہم کام کو عشق سمجھتے تھے: ڈاکٹر فیاض عالم کی جہدِ مسلسل کی Read More »

تحقیقاتِ غالب: موجودہ اور مستقبل کے امکانات

تحقیقاتِ غالب: موجودہ اور مستقبل کے امکانات ڈاکٹر معین الدین عقیل غالب اردو و فارسی کے ان خوش قسمت شاعروں میں ہے جسے بلا شبہ، اقبال کے بعد، عہدِ حاضر میں سب سے زیادہ مقبولیت اور توجہ حاصل ہوئی ہے۔ غالب کی اس مقبولیت کے پسِ پشت یقیناً غالب کی شاعری ہی ہے لیکن غالب

تحقیقاتِ غالب: موجودہ اور مستقبل کے امکانات Read More »

تثنیہ

ایک بے مثال کاوش: ڈاکٹر معین الدین عقیل اور اصطلاحِ تثنیہ

ایک بے مثال کاوش: ڈاکٹر معین الدین عقیل اور اصطلاحِ تثنیہ زبان و لسانیات اور اہلِ علم کا شغف زبان اور لسانیات اور ان کے معاملات و مسائل ہر دور اور ہر عہد میں بالخصوص زبان وادب کےشاءقین ،مصنفین وماہرین اور اہلِ علم ودانش کا موضوع بنتے رہے ہیں جنھوں نے نہایت اخلاص و سنجیدگی

ایک بے مثال کاوش: ڈاکٹر معین الدین عقیل اور اصطلاحِ تثنیہ Read More »

(Iqbaliat)آج کی اقبال شناسی

(Iqbaliat)آج کی اقبال شناسی ڈاکٹر معین الدین عقیل (Iqbaliat) اقبال شناسی آج کا وہ محبوب و پسندیدہ موضوع ہے جو مطالعات اور تاریخ و تذکرے اور ہر طرح کے جائزے  اور گفتگوکے لیے بلا کسی تردد اورتکلف استعمال میں آنے لگتا ہے  اور  جو ایک لحاظ سے یکسر تکلفات سے بے نیاز بھی رہتاہے۔چناں چہ

(Iqbaliat)آج کی اقبال شناسی Read More »

ڈاکٹر معین الدین عقیل:ایک تعارف

ڈاکٹر معین الدین عقیل: علمی و تحقیقی تعارف ڈاکٹر معین الدین عقیل کون ہیں اور زندگی میں کیاکیا کچھ کیا ہے؟ جنوبی ایشیا کے مسلمانوں کی تاریخ،تہذیب اور ادب کے ممتازمحقق ومصنف اور معلم ، جنھیں ان اوصاف کے سبب ملکی و عالمی سطح پرغیرمعمولی مناصب اور اعزازات حاصل ہوئے۔ خاندانی پس منظر اور تحریکِ

ڈاکٹر معین الدین عقیل:ایک تعارف Read More »